پلڈاٹ نے ایک سال کی جائزہ رپورٹ جاری کردی، محسن نقوی نے صرف ایک سال میں صرف 12 منٹ گفتگو کی
پاکستان میں پارلیمانی نظام، جمہوریت اور حکمرانی سے متعلق کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم پِلڈاٹ نے حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر وفاقی وزرا کی کارکردگی سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردیا۔
پِلڈٹ کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ 2024-2025 سیشن کے دوران پارلیمنٹ میں اپنی کارکردگی کے لحاظ سے وفاقی کابینہ کے سب سے زیادہ بااثر اور موثر ممبر کے طور ثابت ہوئے۔ اس کے بعد خواجہ آصف مؤثر اور متحرک رہے جنہوں نے پارلیمنٹ کے 69 سیشنز میں حصہ لیا اور ساڑھے پانچ گھنٹے سے زیادہ بات کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا شیڈول تبدیلوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس سے الگ ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
سینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیاایک سال سے لگی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، لہٰذا اس پابندی کو اب ہٹا دینا چاہیے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، فواد چوہدریموجودہ پی ٹی آئی قیادت کا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بلکل واضح ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
حکومت کا حاجیوں کو اخراجات میں بچی رقم واپس کرنے کا اعلان20 ہزار سے لے کر ایک لاکھ روپے تک ملیں گے، دنیا کا سب سے سستا حج ہم کرارہے ہیں، وزیر مذہبی امور سالک حسین
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ کی بھینس کو دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار دیا گیاگنیز ورلڈ ریکارڈ نے تھائی لینڈ میں ایک فارم پر رہنے والی 3 سال کی عمر کی بھینس کو دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنججادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا، اب نوازشریف کا دور ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »