ایک سال سے لگی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، لہٰذا اس پابندی کو اب ہٹا دینا چاہیے، سابق وفاقی وزیر
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایکس پر پابندی کو ایک سال ہوچکا ہے اور ہر کوئی اسے وی پی این کے ذریعے استعمال کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران ایکس پر پابندی لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، لہٰذا اس پابندی کو اب ہٹا دینا چاہیے۔ واضح رہے کہ ملک میں ایکس پر پابندی کو ایک سال ہوگیا ہے، تاہم اس دوران اس کے صارفین وی پی این کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں ایکس کے صارفین کی تعداد کم و بیش 45 لاکھ ہے، جسے گزشتہ برس الیکشن کے کچھ روز بعد ملک میں بلاک کردیا گیا تھا۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہ’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیقپاکستان میں 2025 کا تیسرا پولیو کیس رپورٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شتروگھن سنہا نے پورے بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کردیاانہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بھارت جیسے متنوع ملک میں اس قسم کے قانون کو نافذ کرنا مشکل ہوگا
مزید پڑھ »
ڈبے کے دودھ پر عائد 18 فیصد ٹیکس کم کرنے کا مطالبہ18 فیصد سیلز ٹیکس کم کرکے 5 پر لایا جائے، وفد کا حکومت سے مطالبہ
مزید پڑھ »
جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں،عظمیٰ بخاریپنجاب حکومت نے عمران خان سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
ایلون مسک کا سلامی دینے کا متناع انداز، ایکس کے لنکس پر پابندی عائدایکس تیزی سے نفرت انگیز، زہریلا اور انتہا پسند ہوتا جارہا ہے، صارف
مزید پڑھ »
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دیکمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »