شتروگھن سنہا نے پورے بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

شتروگھن سنہا نے پورے بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بھارت جیسے متنوع ملک میں اس قسم کے قانون کو نافذ کرنا مشکل ہوگا

سینئر بھارتی اداکار اور ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے حال ہی میں ملک بھر میں غیر سبزی خور کھانے، خاص طور پر گائے کے گوشت پر پابندی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

سنہا نے کہا، "ملک کے بہت سے حصوں میں گائے کے گوشت پر پابندی عائد ہے۔ میرے خیال میں نہ صرف گائے کا گوشت بلکہ ملک میں غیر سبزی خور کھانے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔ تاہم، کچھ جگہوں پر گائے کا گوشت کھانا قانونی ہے، بشمول شمال مشرق کے علاقوں۔ وہاں کھاؤ تو مزیدار، لیکن ہمارے شمالی ہندوستان میں کھاؤ تو ماں کو ٹھیس پہنچتی ہے۔"

انہوں نے کہا، "اتراکھنڈ میں یو سی سی کا نفاذ بظاہر قابل تعریف ہے۔ ملک میں یو سی سی ہونا ضروری ہے، اور مجھے یقین ہے کہ سب مجھ سے اتفاق کریں گے۔ لیکن اس میں بہت سی پیچیدگیاں اور خامیاں ہیں۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلوینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرمپی ٹی آئی سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرماپنے خط میں شبلی فراز نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:47