ایکس تیزی سے نفرت انگیز، زہریلا اور انتہا پسند ہوتا جارہا ہے، صارف
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی تقریب میں ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی جانب سے ہٹلر طرز کی سلامی نے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا ہے جس کے بعد سوشل ویب Reddit پر درجنوں کمیونٹیز نے X کے لنکس پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ریڈاِٹ کے بہت سے مقبول سب-ریڈیٹس ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے X لنکس پر پابندی عائد کی ہے جس میں این بی اے ، فورمولا 1 ، نائنٹینڈو ، کومکس اور ڈزنی لینڈ شامل ہیں۔ ایک صارف نے سوشل ویب سائٹ پر لکھا کہ ایکس تیزی سے نفرت انگیز، زہریلا اور انتہا پسند ہوتا جارہا ہے۔ ایلون مسک کی حالیہ ناگوار حرکتوں کی وجہ سے ہم دوسرے صارفین کو ایکس کا لنک نہیں بھیج سکتے۔
این بی اے کے ایک اور صارف نے لکھا کہ ہم غیر جانبدار اور غیر سیاسی رہنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ اور نازیوں کی علامت کے خلاف موقف اختیار کرنا ایک سیاسی مسئلہ ہے بھی نہیں۔ کیونکہ ہماری کمیونٹی میں نفرت انگیز تقریر اور اس کی تشہیر کو کبھی برداشت نہیں کیا گیا ہے۔Jan 24, 2025 07:37 PMزمین پر مصنوعی سورج کا کامیاب تجربہ، ریکارڈ قائمافواج کا جانی نقصان اور گولہ بارود کا خرچ کم کرنے کیلیے روبوٹ ویپن سسٹم تیارپاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارمرکزی سیکرٹری اطلاعات ق لیگ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکیہ مضمون دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی مقبولیت اور طاقت پر تبصرہ کرتا ہے اور اسے جدید دور کا شہنشاہ کہتا ہے۔ یہ مضمون ایلون مسک کی کمپنیوں (جنرل ڈائنمکس، مکڈونلڈز، ایمازون، فیس بک، ایکس) کی طاقت، ان کی تکنیکی ترقی، اور ان کی دنیا پر قابض ہونے کی کوششوں کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ مضمون پرانے دور کے بادشاہوں اور سپر پاورز کے ساتھ ایلون مسک کی तुलنا کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایلون مسک کی طاقت انہیں دنیا کے بارے میں ہمارے سوچ اور فیصلے پر اثر انداز کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی، ایلون مسک کے معافی مانگنے تک اسٹار لنک کو لائنسس نہ دینے کا مطالبہاسٹار لنک نے فروری 2022 میں پی ٹی اے لائسنس کیلئے اپلائی کیا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں مشہور مصنف کے حیرت انگیز انکشافاتڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »
بائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیصدر جوزف بائڈن نے پیر کو 625 ملین ایکٹر (250 ملین ہیکٹر) کے علاقے میں نئے آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک کا پاکستانی حکومت کے اسٹار لنک فیصلے پر ردعملپاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس لینے سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایلون مسک کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارف کے خیرمقدمی بیان پر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »