حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا ٹکٹ 40 روپے رکھنے کی تجویز دیدی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا ٹکٹ 40 روپے رکھنے کی تجویز دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (روز نامہ دنیا) پنجاب حکومت سالانہ 6 ارب سبسڈی دے گی تو اورنج ٹرین چل سکتی ہے ، محکمہ ٹرانسپورٹ زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے ،محکمہ خزانہ نے ٹکٹ 50روپے رکھنے کی سفارش کر دی

40 روپے رکھنے کی تجویز دیدی ۔سالانہ اربوں روپے سبسڈی دینے کی بھی تجویز دیدی گئی ہے ۔ اورنج لائن ٹرین منصوبہ پرعوام کتنے میں سفر کرے گی ،تجاویز سامنے ا ٓگئیں ۔اورنج لائن ٹرین پر عوام کو 27 اعشاریہ ایک کلومیٹر سفر صرف 40روپے میں کرانے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت کے اعلیٰ سطح کے ہونیوالے اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے یہ تجویز دی گئی ہے

جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت سالانہ 6 ارب روپے سبسڈی دے گی تو اورنج ٹرین چل سکتی ہے ۔سبسڈی نہ دینے کی صورت میں ٹکٹ مہنگا کرنا ہو گا اس پر محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا ۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی ٹکٹ 50 روپے رکھنے کی سفارش ،زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے ۔ آئندہ ہونیوالے اجلاس میں محکمہ خزانہ پنجاب سے مشاورت کر کے کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدیہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدیہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیاالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar InternationalDayofPersonswithDisabilities InternationalDisabilityDay DisabledPersons UnitedNations UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Read News Punjab LocalBodyElection Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے لیے مفصل رپورٹ تیار کرلیحکومت نے ایف اے ٹی ایف کے لیے مفصل رپورٹ تیار کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رپورٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو اب تک کے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:40