حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں، بس اڈے بند کردیے ہیں، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور انہوں نے ملک بند کر کے ہمارا احتجاج پہلے ہی کامیاب بنادیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائی ویز، موٹر ویز، بس اڈوں، ہوٹلز اور پنجاب میں دفعہ 144 کے نافذ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں بند کردیں، پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ابھی 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کےمراحل میں ہیں، حکومت نے ملک بند کرکے ہمارااحتجاج خود ہی کامیاب بنادیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت ملک بند کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک کال سے حکومت کے اوسان خطاہوگئے ہیں، جیل میں قید ایک شخص نے احتجاج سے قبل ہی حکمرانوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیوجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیراشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

پہلے کی طرح 24 نومبر کا احتجاج بھی کامیاب رہے گا، وزیراعلیٰ کے پیپہلے کی طرح 24 نومبر کا احتجاج بھی کامیاب رہے گا، وزیراعلیٰ کے پیعلی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پشاور میں پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ اورپارٹی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا
مزید پڑھ »

عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمانعوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمان26ویں آئینی ترمیم کے بعد قانون سازی کر کے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں مشکوک بنادیا گیا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پورعمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
مزید پڑھ »

”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا”مل کر“ کے رضا کاروں نے لاہور اور گرد و نواح کے شہروں میں ماسک بھی تقسیم کیے ہیں جو جلد ہی ملک بھر کی کمیونٹیز تک پھیلا دیے جائیں گے
مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی پارٹی قیادت پر پھٹ پڑے، عمران کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہ اٹھانے کا الزامشوکت یوسفزئی پارٹی قیادت پر پھٹ پڑے، عمران کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہ اٹھانے کا الزامقیادت ڈی چوک میں موجود ہوتی تو علی امین کے چلے جانے کے باوجود ہمارا احتجاج کامیاب ہوتا، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:08:58