حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی
کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 2 ہفتے تک بندشیں جاری رکھی جائیں گی، قومی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ۔ فوٹو، فائلوفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق پریس بریفنگ میں بتایا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 2 ہفتے تک بندشیں جاری رکھی جائیں گی تاہم ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بحال رہےگی۔اسد عمر نے کہا کہ کھانےپینےکی اشیا،ادویات کی دکانیں کھلی رکھنابہت ضروری ہے۔ صوبوں کےوفاق سےموثر روابط کے ذریعے صورت حال سے نمٹنے میں...
وفاقی وزیر نے کہا کہ تمام پروازیں ایک ساتھ بحال نہیں کی جائیں گی۔ 4اپریل کوبیرون ملک سے ایک پروازاسلام آبادآئے گی۔ مسافروں کوایئرپورٹ پرقرنطینہ میں رکھ کرٹیسٹ کیاجائےگا۔اندرون ملک پروازیں تاحکم ثانی بندرہیں گی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی پروازیں بیرون ملک میں پھنسے مسافروں کو لائیں گی ۔ بیرون ملک پھنسے 2ہزار کے قریب پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے 3سے 11اپریل کے دوران 17 پروازیں چلیں گی۔اس موقعے پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بائیومیٹرک حاضری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟دلی میں لاک ڈاؤن ہوا تو سواری نہ ملنے کے باعث رنویر سنگھ نے پیدل ہی سینکڑوں میل دور مدھیہ پردیش میں اپنے گھر کا رخ کیا لیکن وہ یہ سفر مکمل نہیں کر سکے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی Read News SindhGovt_ coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak plasma_cure patients drshamsi
مزید پڑھ »