وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
لئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم کے زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلوں کے بارے میں اسد عمر، ڈاکٹر ظفر مرزا اور معید یوسف نے میڈیا کو اہم بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بحال رہے گی۔ صوبوں کے وفاق سے موثر روابط کی وجہ سے مدد میں آسانی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کورونا وائرس
مزید پڑھ »
کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوحکومت نے انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغاز کردیا
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today Coronavirus CoronaUpdate ImranKhanPTI Covid_19 StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے
مزید پڑھ »