پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ آن لائن پلیٹ فارم پر جی ایس ٹی ختم کردیا گیا ہے تاکہ ہمارا کاروباری طبقہ کورونا وائرس کے سبب بدترین حالات میں اپنا کاروبار جاری رکھ سکے۔پراپرٹی ٹرانزیکشن کے لیے سی وی ٹی اور اسٹمپ ڈیوٹی بھی کم کر کے 2 فیصد کردی ہے۔ ہیومن ڈویلپمنٹ سے متعلق کاروبار اور سروسز پر بھی ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔ اسپتالوں کی سروسز اورکنسٹرکشن سروسز پر عائد جی ایس ٹی بھی ختم کردیا گیا...

پنجاب حکومت نے بحرانی صورتحال میں کاروبار جاری رکھنے اور خوراک کی فراہم بحال رکھنے کیلئے فلور ملز کے لیے گندم کا کوٹہ بھی بڑھا دیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے اور اپریل سے کٹائی کا آغاز کر دیا جائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا بے روزگار افراد کو امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیارپنجاب حکومت کا بے روزگار افراد کو امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے راشن اور امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلانعالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ …
مزید پڑھ »

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجابیہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجابیہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجاب Governor Punjab ChMSarwar Opposition Not Do Politics Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov StayAtHomeAndStaySafe
مزید پڑھ »

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوکورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوحکومت نے انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغاز کردیا
مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے بعد ایک ہفتے کے اندر کارڈ وصول نہ کرنے پر مقررہ جرمانہ 100 ریال معطل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:55:16