لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے راشن اور امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فارم میں بے روزگار افراد سے مختلف کوائف مانگے گئے ہیں۔ فارم میں ذاتی کوائف، افراد خانہ، گھرانے کی آمدن، اثاثہ جات اور امدادی کوائف بھی بتانا ہوں گے۔
فارم جمع کروانے کے بعد محکمہ لیبر و انسانی وسائل، ورکرز ویلفیئر بورڈ، پنجاب ایمپلائز سوشل سیکورٹی اور ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس بھی بے روزگار افراد کی نشاندہی کرے گا۔ فارم میں گھر میں کمانے والے افراد کی تعداد بتانا ہوگی۔ بے روزگار افراد امداد کے اہل ہیں یا نہیں؟ پچھلے تین ماہ کے بجلی کے بل سے بھی اندازہ لگایا جائے گا۔
سابقہ روزگار کیا تھا؟ دہاڑی دار، دکاندار یا اڈا تھا؟ سب بتانا ہوگا۔ گھر ذاتی ہے یا کرایہ کا؟ یا کتنے مرلے کا یہ بھی ڈیکلیئر کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan
مزید پڑھ »
انسدادکورونا کیلئے افواج پاکستان کا تاریخی کردار قابل تحسین ہے:گورنر پنجابعوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے ہر اقدام اٹھایا جائے گا:گورنر پنجاب Punjab Governor ChMSarwar Lauds Vital Role PakistanArmy Fight Against Coronavirus CoronaUpdate Covid_19 OfficialDGISPR GOPunjabPK CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe
مزید پڑھ »