UsmanBuzdar
لاہور: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن سے متاثرہونے والے دیہاڑی دار اورمزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ نے فوری طورپر دیہاڑی دار اورمزدورطبقے کیلئے ریلف فراہم کرنے کا طریقہ کارطے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاک ڈاؤن سے متاثرہ دیہاڑی دار اورمزدور طبقے کوایزی پیسہ کے ذریعے مالی ریلیف دیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب فنانشل پیکیج کیلئے سفارشات اورتجاویزکا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیر اعلی نے کہا لاک ڈاؤن سے متاثرہ دیہاڑی دار اورمزدور طبقے کوایزی پیسہ کے ذریعے مالی ریلیف دیا جائے گا۔ ریلیف پیکیج کیلئے اضلاع کی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹیاں بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔کمیٹیوں میں عوامی نمائندے اور دیگر مکاتب فکر کو نمائندگی دی جائے...
عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے سرکاری ملازمین کوخصوصی پیکیج دیا جائے گا۔ وزیراعلی نے کہا کہ نادار طبقے کو مشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نادار طبقے کی ضروریات کا خیال رکھے گی۔ وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت بھی محنت کشوں کو مالی مراعات دی جائیں گی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بیت المال کے ذریعے نادار لوگوں کی امداد کا عمل جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باوجود ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کا کوروناریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے بھی حکومت کی جانب سے قائم کورونا ریلیف فنڈ
مزید پڑھ »
حکومت کا باجماعت نماز اور جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونماز اور جمعہ کی ادائیگی کے لیے محدود تعداد میں نمازی مسجد آئیں گے، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا قیدیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا چاہتا ہوں، قانون کے مطابق دیکھوں گا کہ کتنے قیدی چھوڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »