لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے بھی حکومت کی جانب سے قائم کورونا ریلیف فنڈ
ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
محکمہ پولیس نے تنخواہوں سے کٹوتی کےلئے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کانسٹیبل500 اور ہیڈ کانسٹیبل 700 روپے کٹوتی کرائیں گے۔پنجاب پولیس کے اے ایس آئی 800 اورسب انسپکٹر 900 روپے کووروناریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گے۔ ایس ایچ او ایک ہزار اور ڈی ایس پی 1500 روپے جمع کرائیں گے۔ مراسلے کے مطابق ایس پی اور ایس ایس پی کی 2000 روپے کی تنخواہ میں کٹوتی ہوگی جبکہ ڈی آئی جی فنڈ میں 3000 روپے تنخواہ کی کٹوتی کرائیں گے۔پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول قائم کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس فنڈز میں دل کھول کر عطیات دیئے جائیں۔” شہباز شریف کی گفتگو شروع ہوئی تو وزیراعظم ۔ ۔ ۔ “حامد میر کے انکشاف پر سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا...
خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے صوبے میں کوروناوائرس کے تدارک کیلئے 5 ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم کیا ہے اور صوبے میں کورونا کے 323 کیسز ہیں۔ پنجاب حکومت نے ایک ہزار بیڈز کا عارضی فیلڈ اسپتال بنانے کا فیصلہ بھی کیا ہے جس کیلئے ابتدائی طور پر بجٹ کا تخمینہ ڈھائی سو ملین لگایا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے کورونا کنٹرول کیلئے دوسو چھتیس ملین فنڈز اور تین ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے قرنطینہ قائم کردیا گیا ہے۔صوبے میں شاپنگ مالز اور ہوٹلز رات دس بجے بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مری سمیت متعدد سیاحتی مقامات میں سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باوجود ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا
مزید پڑھ »
گور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغازگور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغاز ChMSarwar GovernorPunjab AntiCorona GovernorPunjabCoronaHelplineCallCenter Inauguration InfectiousDisease MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن بھی ملتوی کرنے کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
پنجاب کا وہ علاقہ جہاں عوام اور انتظامیہ نے دفعہ 144کی دھجیاں اڑادیں، ویڈیو بھی وائرللاہور، بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہفتوں کے لیے
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان لیکن یہ رقم کس مد میں دی جائے گی ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈاکٹروں اور طبی
مزید پڑھ »