لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باوجود ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔
تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
صوبائی وزرا راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد، ہاشم جواں بخت، چیف سیکرٹری، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ومیڈیکل ایجوکیشن اور سیکرٹری پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ کیئر نے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فوڈ سپلائی چین کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے عوام کو کسی بھی صورت ذخیرہ اندوزوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
انہوں نے بتایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں 3000 بستر کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے مختص کر دیئے ہیں۔ صوبے کے تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز کی میپنگ کرکے 50 ہزار مزید بستروں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کورونا کو شکست دینے کا حل بتادیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کا چیف منسٹر فنڈبرائے کورونا کنٹرول کیلئے ایک ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کا چیف منسٹر فنڈبرائے کوروناکنٹرول کیلئے ایک ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan CoronaCrisis GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن بھی ملتوی کرنے کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
گور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغازگور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغاز ChMSarwar GovernorPunjab AntiCorona GovernorPunjabCoronaHelplineCallCenter Inauguration InfectiousDisease MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا
مزید پڑھ »
پنجاب کا وہ علاقہ جہاں عوام اور انتظامیہ نے دفعہ 144کی دھجیاں اڑادیں، ویڈیو بھی وائرللاہور، بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہفتوں کے لیے
مزید پڑھ »