لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ
کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں بلدیاتی الیکشن 9 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پنجاب میں 10ہزارڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف بھرتی کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہناتھا کہ 11 ارب کے فنڈزہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کوفراہم کردیئے ہیں،وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنے کی تجویزدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مساجدکے لیے ایس اوپی جاری کردیئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کامقابلہ کرنے کے لیے تیارہیں، پنجاب میں کرفیویالاک ڈاون نہیں ہے،نجی اسکولوں میں فیسیں آدھی کردی ہیں ۔ انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اور کابینہ اراکین کورونا فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دے رہے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پنجاب میں 14 روز کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا سے بچاؤ: پنجاب حکومت نے موبائل آگاہی مہم کا آغاز کردیاوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ”گھر پر رہیں، محفوظ رہیں“ آگاہی مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے تحت موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا Pakistan PMImranKhan StayAtHomeSaveLives StimulusPackage CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan LockDownPakisan ImranKhanPTI pid_gov a_hafeezshaikh Dr_FirdousPTI PTIofficial WHO
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا PMImranKhan ImranKhanPTI EconomicPackage CoronaVirusChallenge COVID19 CoronaPakistan StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »
بلوچستان میں بھی کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، حکومتی ترجمان نے اعلان کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) اتوار کے روز صوبے میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد
مزید پڑھ »