پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial
لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورجناح اسپتال اور پی کے ایل آئی کی لیبز کو بائیو سیفٹی لیول تھری پر اپ گریڈ کر دیا ہے جبکہ مختلف ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مزید 8 لیبز کو بی ایس ایل تھری پر اپ گریڈ کیا جائے
گا۔یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے شکار مریضوں کی تعداد1408 ہو گئی ہے۔ سندھ میں 457، پنجاب میں 497، خیبرپختوخوا میں 180 جبکہ بلوچستان میں 133 مریض کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ گلگت بلتستان میں کورونا کے 107 مریض ہیں جبکہ اسلام آباد میں39 مریض ہیں۔ آزاد کشمیرسے بھی کورونا وائرس کے 2مریض سامنے آئے ہیں۔ مہلک کورونا وائرس سے پاکستان میں 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »
پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
مزید پڑھ »
کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کے لیے چین نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان
مزید پڑھ »
ایران: کورونا سے بچنے کے لیے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »