اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان
میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کر دیا،چین آئسولیشن کے لیے ایک عارضی ہسپتال بنانے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ چینی سفارخانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان کو کوروناوائرس سےلڑنےمیں مدد کے لیے طبی ماہرین بھیجے گا۔چینی نائب وزیر صحت کا کہنا ہے
کہ پاکستان میں وبا پھیلنے کے فوری بعد روک تھام سے متعلق معلومات شیئر کیں، چین نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پاکستان کواپنے تجربے سے متعلق بتایا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو طبی سامان کی فراہمی کی تیاری کررہے ہیں، چینی کمپنیاں وبا کےخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کر رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب
مزید پڑھ »