مزید پڑھئے:
کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے ملک کے طول و عرض میں کورونا کے بارے میں تمام ضروری معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا اجرا کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغاز کیا گیا ہے جس کی کی بدولت شہری کورونا کے بارے میں اپ ڈیٹ، خطرے کی صورتحال اور کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے نزدیکی لیبارٹری کے بارے میں جان سکیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام کو مستند معلومات کی فراہمی میں اہم قدم ہے ، واٹس ایپ ہیلپ لائن پر پیغام بھیجتے ہی مطلوبہ معلومات فراہم کردی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹنگ کو مفت اور دائر کار وسیع کرنے کا مطالبہن لیگ کے صدر نے کیا مطالبہ کیا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ’بےبی شارک‘ کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ایک فٹ بال میچ جو اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بناروم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس سنگین تباہی پھیلا چکا ہے اور اب تک پھیلا رہا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ ایک فٹ بال میچ کی وجہ سے ان ممالک میں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھ »