کورونا وائرس: ’بےبی شارک‘ کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: ’بےبی شارک‘ کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کورونا وائرس: ’بےبی شارک‘ کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام Babyshark WashYourHands coronavirus pandemic Dawnnews

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلے خوف کے باعث جہاں لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھروں تک محدود ہورہے ہیں وہیں اب بچوں کے پسندیدہ گانے 'بےبی شارک ڈو ڈو' میں بھی بچوں اور بڑوں دونوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام دیا جارہا ہے۔

بعدازاں ایک بچی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جو گوگل سے مطالبہ کررہی تھی کہ بےبی شارک گانا لگایا جائے، جس کے بعد اس بچی کو گانے پر ڈانس کرتے دکھایا گیا۔ اس وائرس میں مبتلا انسان کا نظام تنفس متاثر ہوتا ہے اور اسے سانس میں تکلیف سمیت گلے میں سوزش و خراش بھی ہوتی ہے اور اس وائرس کی علامات عام نزلہ و زکام یا گلے کی خارش جیسی بیماریوں سے الگ ہوتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلانعالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکوروناوائرس کی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھراعتماد میں لینے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Take Nation Confidence Coronavirus Today ImranKhanPTI Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغام CoronaVirus RoyalCouple WilliamAndKate MentalHealth KensingtonRoyal RoyalFamily
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 05:05:33