شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹنگ کو مفت اور دائر کار وسیع کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹنگ کو مفت اور دائر کار وسیع کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ن لیگ کے صدر نے کیا مطالبہ کیا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan

لاہور:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کورونا ٹیسٹنگ کو مفت اور دائر کار وسیع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہر فرد کی ٹیسٹنگ کو یقینی بناتے ہوئے جامع حکمت عملی اپنائی جائے، قوم کو بچانے اور محفوظ بنانے میں وائرس کی نگرانی اور بچاؤ کی کلیدی اہمیت ہے،اسپتالوں سے کورونا کے مریضوں کو فی الفور الگ کیا جائے،‎شادی ہال، مساجد، سکول، کالج کی عمارتوں کو کورنٹین مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ‎کتنے لوگوں کی اسکریننگ اور ٹیسٹ کیا گیا، تمام ڈیٹا قوم کے سامنے لایا جائے، طبی اصول پر سختی سے عمل کیا جائے،‎حکومت بتائے کہ روزانہ بنیادوں پر کتنے پاکستانیوں کی اسکریننگ کی جارہی ہے؟ ،حقائق چھپانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ صدر مسلم لیگ ن نے ‎ڈاکٹرز، پولیس اور معاون عملے کی تربیت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا مریضوں کو اچھوت نہ بنایا جائے ، مریضوں کا ہمدردی اور غم گساری سے علاج کیا جائے، ملزم والا برتاؤ نہ کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافچین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

کورونا کا مریض سامنے آنے پر لوئر دیر کا علاقہ سیل، پورا گائوں قرنطینہ قرارکورونا کا مریض سامنے آنے پر لوئر دیر کا علاقہ سیل، پورا گائوں قرنطینہ قرارپشاور (ویب ڈیسک) کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوئر دیر کا علاقہ تالاش زیارت سیل کر دیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہکورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہمیڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:49:32