پشاور (ویب ڈیسک) کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوئر دیر کا علاقہ تالاش زیارت سیل کر دیا
ضرور پڑھیں: دوسری جانب خیبرپختونخوا میں 231 سکولوں کو قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل کر دیا گیا۔ محکمہ صحت ضرورت کے وقت سکولوں کو استعمال کرسکے گا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع میں مختلف لڑکوں اور لڑکیوں کے 231 سکولوں کو قرنطینہ مراکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق 133 لڑکوں اور 98 لڑکیوں کے سکول قرنطینہ میں تبدیل کیے گئے، سب سے زیادہ چارسدہ میں 28 لڑکوں کے سکول قرنطینہ میں تبدیل کیے گئے...
صوابی میں 25 گرلز، دیر لوئر میں 31 اور مہمند میں 15 گرلز سکول قرنطینہ کے لئے استعمال کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سکولوں کو بوقت ضرورت استعمال کرسکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا اسلام آباد میں واقعی کورونا وائرس کے مریض کی موت ہوئی؟اصل حقیقت سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنرنے تصدیق کی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں تقریباً 1300 مریض ہونے کا مطلب کیا ہے؟مردان کے نواحی علاقے میں اب تک 46 افراد کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے ،جن میں سے 39 کے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہمیڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ سندھ حکومت کا قیدیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا چاہتا ہوں، قانون کے مطابق دیکھوں گا کہ کتنے قیدی چھوڑ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »