ایک فٹ بال میچ جو اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بنا

پاکستان خبریں خبریں

ایک فٹ بال میچ جو اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس سنگین تباہی پھیلا چکا ہے اور اب تک پھیلا رہا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ ایک فٹ بال میچ کی وجہ سے ان ممالک میں

کورونا وائرس پھیلا۔ si.com کے مطابق یہ میچ اٹلی کے شہر میلن میں اٹلانٹا اور ویلنشیا کے درمیان کھیلا گیا تھا ۔ میلن کے معروف سین سیرو سٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کو دیکھنے 40ہزار لوگ آئے اور اس کے دو ہفتے بعد جرمنی اور سپین کے طول و عرض میں کورونا وائرس کے کیس تیزی سے سامنے آنے لگے۔

ماہرین ان کیسز کا تعلق 19فروری کو ہونے والے اس فٹ بال میچ سے جوڑ رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ویلنشیاءکی آدھی سے زیادہ ٹیم بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئی۔ اس میچ کے دو دن بعد اٹلی میں مقامی سطح کا پہلا کیس سامنے آیا۔ چنانچہ ماہرین کورونا وائرس کے حوالے سے سین سیرو سٹیڈیم کو ’گراﺅنڈ زیرو‘ قرار دے رہے ہیں۔ برگیمو کے میئر جیورجیو گوری کا کا کہنا تھا کہ ”اگر ماہرین کی بات درست ہے کہ کورونا وائرس جنوری میں ہی یورپ میں پہنچ چکا تھا، تو یقینا اس میچ نے اسے پھیلانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہو گا اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیقایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیقعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں منافع خور مافیا سرگرم، چینی، دالیں اور آئل کی قیمتوں میں من مانا اضافہکوئٹہ میں منافع خور مافیا سرگرم، چینی، دالیں اور آئل کی قیمتوں میں من مانا اضافہ
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:27:55