ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan

ضرور پڑھیں: وفاقی دارالحکومت میں سوموار کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور درجہ حرارت18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو زیادہ سے زیادہ 22 تک جاسکتا ہے۔

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب، پیشین، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، موسیٰ خیل، دالبندین اور بارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا تاہم بنوں، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا تاہم چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 19 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، ملک کے بیشتر اضلاع میں پاک فوج تعیناتکورونا وائرس، ملک کے بیشتر اضلاع میں پاک فوج تعیناتکورونا وائرس، ملک کے بیشتر اضلاع میں پاک فوج تعینات ISPR PakistanArmy Ensuring Enforcement Measures Contain Coronavirus Covid_19 کرونا COVID19Pakistan StayAtHomeAndStaySafe pid_gov OfficialDGISPR Pakistan
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں: خواجہ سعد رفیقملک کے بیشتر علاقوں میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں: خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ملک کے بیشتر اضلاع میں پاک فوج تعیناتکورونا وائرس، ملک کے بیشتر اضلاع میں پاک فوج تعیناتخیبر پختونخوا کے 26 اضلاع، پنجاب کے 34 اضلاع، سندھ کے 29 اضلاع میں پاک فوج کے دستے تعینات
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ …
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئی Read News PakistanDay2020 CronaVirus CronavirusPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:19:02