ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئی Read News PakistanDay2020 CronaVirus CronavirusPakistan
۔ سندھ میں440، پنجاب میں425، بلوچستان میں 133کورونا وائرس کے کیسز ہیں۔ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 91ہے۔ خیبرپختونخوا میں 180، اسلام آباد میں 27اور آزاد کمشیر میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ 23مریض صحتیاب ہوگئے۔ سندھ میں14، پنجاب میں3، گلگت میں4، اسلام آباد میں اور کے پی کے میں 2،2مریض
صحتیاب ہوئے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 1.8فیصد ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک 11مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کے پی میں3، پنجاب میں4، سندھ، گلگت اور بلوچستان میں ایک، ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔ کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 0.8فیصد ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے 1263مریض زیر علاج ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئیRead More : Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1130تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 421 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ پنجاب میں 340 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »