وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk ImranKhan CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates cronavirus Pakistan Covid_19 StayAtHomeAndStaySafe

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چاروں صوبوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

وفاقی کابینہ نے ملکی معیشت پر کورونا وائرس کی وباء کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم کے جامع مالیاتی پیکج کی بھی منظوری دی۔ غربت کے خاتمے کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کابینہ کو حکومت کے ا حساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو ڈیڑھ سو ارب روپے کی نقد رقم منتقل کرنے کے طریق کار کے بارے میں بتایا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم نے پی آئی اے ، ایف بی آر اور پاکستان ریلوے میں ای گورننس کے فروغ کے لئے اصلاحات متعارف کرانے کی بھی ہدایت کی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوکورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوحکومت نے انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغاز کردیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف: خاتون نے اشیائے صرف کو نہلا دیاکرونا وائرس کا خوف: خاتون نے اشیائے صرف کو نہلا دیالندن : برطانوی خاتون نے کرونا وائرس سے بچنے کےلیے کھانے پینے کی اشیاء باتھ ٹب میں ڈال کر دھو دیں، اشیاء خورد و نوش دھونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردئیے۔
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلبکوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلباسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ، جس میں کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت عدالت کے منہ پر تھپڑمار رہی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹوفاقی حکومت عدالت کے منہ پر تھپڑمار رہی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹعدالت کا پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:51:34