عدالت کا پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو ایک گھنٹے میں بحال کرنے کا حکم دیتےہوئے ریمارکس دیئے کہ وفاقی حکومت عدالت کے منہ پر تھپڑمار رہی ہے ، وفاقی حکومت ،وزیراعظم اور وزیر صحت کوشرم آنی چاہیئے۔
جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنا توہین عدالت ہے، 3تاریخیں دے چکا اوروفاق نٹراکورٹ اپیل میں فیصلہ معطل کرا لیتا وفاقی حکومت کوایسا رویہ زیب نہیں دیتا آپ عدالت کے منہ پرتھپڑماررہے ہیں ۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے مزید ریمارکس دیئے کہ ایمرجنسی میں وفاقی حکومت جوکام کر رہی ہے وہ تباہ کن ہے ، سیکرٹری سے کہیں کورونا ٹیسٹ کروا کے آئیں میں اسے آج ہی جیل بھیجوں گا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr
مزید پڑھ »
عوام کرونا کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں: فیاض چوہان
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی تمام تجاویز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور کرلیں، صوبے کی جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو 4 ماہ کے لیے عارضی رہا کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی …
مزید پڑھ »