حکومت سندھ کا فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت سندھ کا فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گاڑیوں کے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا، شرجیل انعام میمن

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت موٹر وہیکل انسپیکشن کے موثر نفاذ پراجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کمال دایو، سیکریٹری پی ٹی اے اوکاش میمن اور دیگرحکام نے شرکت کی۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف موثر کارروائی کی جائے گی۔ جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کو مقدمات درج کرکے جیل بھیجا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے پہلے ہی ایم وی آئی نظام اور وہیکل رجسٹریشن کے نفاذ کے حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی حفاظت اور قواعد و ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے ایم وی آئی نظام ایک ماہ کے اندر مکمل طور پر فعال ہونا چاہیے۔ ہیوی گاڑیوں، جن میں ڈمپرز، ٹرک، بسیں اور ٹریلرز شامل ہیں کے لیے موٹر وہیکل انسپیکشن لازمی قرار دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ نفاذ کو آسان بنانے کے لیے کراچی میں 4 مقامات پر ایم وی آئی سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژنز میں بھی ایم وی آئی سائٹس قائم کی جائیں گی۔ ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔ سڑک پر چلنے سے پہلے گاڑیوں کی حفاظت کے معیار کو یقینی بنایا جائے۔ عمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاانٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشتی حادثہ؛ ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں مراکش روانہکشتی حادثہ؛ ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں مراکش روانہتحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہوگا
مزید پڑھ »

مائیک ٹائسن نے جیک پال سے شکست کے بعد 13 ملین ڈالر کا پرتعیش محل خرید لیامائیک ٹائسن نے جیک پال سے شکست کے بعد 13 ملین ڈالر کا پرتعیش محل خرید لیاجیک پال کے خلاف مائیک ٹائسن کا یہ مقابلہ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ تھا
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہحکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہلوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہآپریشن کے متاثرین کے لیے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا اسکولوں میں بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا اسکولوں میں بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کا فیصلہاس پروگرام کی مدد سے 11 ہزار بچوں اور بچیوں کو اسکول میں “ہاٹ میل لنچ بکس” مہیا کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

ڈumper اور تیل ٹانکروں کے اتحاد کی نیشنل ہائیوے پر احتجاجڈumper اور تیل ٹانکروں کے اتحاد کی نیشنل ہائیوے پر احتجاجڈumper اور تیل ٹانکروں کے اتحاد نے کراچی میں گاڑیوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاج میں sit-in کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:43