حکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہ

Pakistan Steel Mills خبریں

حکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ادارے کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کی مالیت 860.99 ارب روپے ہے، ادارے کی 500 گاڑیاں ہیں جن میں بسیں، کاریں اور سکیورٹی وینز شامل ہیں: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا عون عباس کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاکستان اسٹیل ملز کی گزشتہ 10 برسوں میں آمدن اور اخراجات، فارغ ہونے والے ملازمین کی تعداد اور ان کی گریڈ وائز تفصیلات پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات، ملازمین کے مستقبل سمیت متعدد امور کا تفصیلی غورکیا گیا۔ سیکرٹری صنعت و پیدا وار نے بتایاکہ زمین وفاق کی ہے یا سندھ حکومت کی؟ اس کے لیز کاریکارڈ موجود نہیں، اس زمین کو اسٹیٹ لینڈ کے طور پر دیا گیا تھا، ادارے کی زمین کے دوسرے استعمال کیلئے صوبائی حکومت سے اجازت لینا ضروری ہے، پاکستان اسٹیل ملزکی زمین ایکسپورٹ پروموشن زون کے استعمال میں لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا، نگران صوبائی حکومت نے نگران وفاقی حکومت کو زمین استعمال کرنے کی اجازت دی تھی تاہم موجودہ حکومت نے نگران حکومت کے فیصلے پر نظر ثانی کی...

سی ایف او پاکستان اسٹیل ملز کا کہنا تھاکہ پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کا سالانہ تنخواہوں کا حجم 3.1 ارب روپے ہے، گزشتہ 10 برسوں میں اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہوں کی میں 32 ارب روپے ادا کیے گئے، گزشتہ دس برسوں میں اسٹیل ملز میں 7 ارب روپے کی گیس استعمال ہو چکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیل ملزکو نجکاری فہرست سے ہٹا کر سندھ حکومت کے حوالےکردیا ہے: وزیر صنعت و پیداواراسٹیل ملزکو نجکاری فہرست سے ہٹا کر سندھ حکومت کے حوالےکردیا ہے: وزیر صنعت و پیداواراسٹیل ملز کی 750 ایکڑ زمین سندھ حکومت کو مل گئی ہے، سندھ حکومت اب نئی اسٹیل مل لگائےگی یا اسی کو بحال کرےگی، رانا تنویر
مزید پڑھ »

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعگیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہسوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد: سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو راضی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںموسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں زیر زمین پانی کے استعمال کی مانیٹرنگ کیلئے میٹرز لگانے کا فیصلہکراچی میں زیر زمین پانی کے استعمال کی مانیٹرنگ کیلئے میٹرز لگانے کا فیصلہصرف انفرادی رہائشی مکانات پر زیر زمین پانی کا استعمال مفت ہوگا: مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:28:58