حکومت سے جارحانہ انداز میں نمٹنے کا وقت آ گیا ہے، نواز شریف - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت سے جارحانہ انداز میں نمٹنے کا وقت آ گیا ہے، نواز شریف - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

کیا مسلم لیگ (ن) مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات کو دور کرے گی؟ رانا ثنا اللہ نے اثبات میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ مولانا احتجاجی مہم وہیں سے شروع کرنا چاہتے ہیں جہاں انہوں نے [نومبر میں] چھوڑی تھی۔

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے بعد دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملاتے ہوئے جارحانہ سیاست کریں۔

مسلم لیگ کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ڈان کو بتایا کہ کوشش ہو رہی ہے کہ کثیر الجماعتی اجلاس منعقد کیا جائے جبکہ رہبر کمیٹی کا اجلاس اگلے ہفتے ہوگا جس میں ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ کے کارکنوں کو متحرک کردیا گیا ہے اور وہ قیادت کی ایک کال پر سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ایم پی سی کے اجتماع کے انعقاد میں درپیش مسائل کے بارے میں پوچھے جانے پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اتنے زیادہ مسائل نہیں ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس کے سلسلے میں رابطے میں ہیں اور جلد ہی اس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دیں گے۔

ادھر مسلم لیگ اپنے کارکنان کی جرات کو دیکھ کر خوش ہو رہی ہے جہاں پارٹی کے نائب صدر مریم نواز کی ایک اراضی کے حصول کے معاملے میں لاہور میں نیب کے سامنے حاضر ہونے کے موقع پر پولیس کے ظلم کو رانا ثنااللہ نے بربریت قرار دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے متعلق مختلف افواہیں سننے سے کتنے افراد ہلاک ہوئے؟افسوسناک خبر آگئیکورونا سے متعلق مختلف افواہیں سننے سے کتنے افراد ہلاک ہوئے؟افسوسناک خبر آگئینیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں کی وجہ
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا یکم ستمبر سے بزرگ شہریوں کی پنشن گھر پہنچانے کا اعلان - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کا یکم ستمبر سے بزرگ شہریوں کی پنشن گھر پہنچانے کا اعلان - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کا یکم ستمبر سے بزرگ شہریوں کی پنشن گھر پہنچانے کا اعلان -
مزید پڑھ »

حکومت کیمبرج یونیورسٹی سے نتائج پر نظرثانی کا مطالبہ کرے، پرائیویٹ اسکولزحکومت کیمبرج یونیورسٹی سے نتائج پر نظرثانی کا مطالبہ کرے، پرائیویٹ اسکولزکیمبرج یونیورسٹی کے AاورO لیول کے نتائج پر آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنما نے پریس کانفرنس کی ہے ۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کولفظ معذور کے استعمال سے روک دیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے حکومت کولفظ معذور کے استعمال سے روک دیا - ایکسپریس اردولفظ سے عزت نفس مجروح ہوتی ہے،متعلقہ فرد کو معذوری کاحامل شخص لکھا جائے،عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:54:46