حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 16 مئی کو 30 روپے کمی گئی تھی اور اس بار بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 253 فی لیٹر ہوگی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی؟حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی؟(اویس کیانی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

G-20 میں بدترین ناکامی، مودی سرکار کا شنگھائی تعان تنظیم اجلاس آن لائن کرانے کا اعلانG-20 میں بدترین ناکامی، مودی سرکار کا شنگھائی تعان تنظیم اجلاس آن لائن کرانے کا اعلاننئی دہلی: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جی-20 اجلاس کی سربراہی میں بدترین ناکامی پر مودی سرکار نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آن لائن کرانے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:44:40