حکومت کا ایف بی آر کے اپیل اسٹرکچر کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا۔
اجلاس میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر ادارہ جاتی اصلاحات عشرت حسین، سیکریٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔فیصلہ کیا گیا کہ ایف بی آر ریوینو کی وصولی اور مختلف سیکٹرز میں بڑھوتری کی رپورٹ پیش کرے گا۔اجلاس میں طے پایا کہ ایف بی آر اپنی اعشاریوں پر مبنی کارکردگی رپورٹ پیش کرے گا اور اپنے موجودہ اپیل اسٹرکچر کو از سرنو تشکیل دے گا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایف بی آر اپنے انکم ٹیکس ریفنڈز کے نظام کو خود کار بنائے گا اور مختلف سیکٹرز کو مدنظر رکھ کر انکم ٹیکس گوشواروں کو آسان بنائے گا۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق ادارہ انٹیگریٹی مینجمنٹ یونٹ کو مزید فعال بنائے گا اور ماہانہ ریونیو اہداف متعین کرنے اور ان کی مانیٹرنگ پر رپورٹ پیش کرےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پشاور : بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہپشاور : بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ Peshawar BRT Gains Popularity Buses Increase KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
مزید پڑھ »
سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
مزید پڑھ »
سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کو ایف بی آر افسران کی کارکردگی رپورٹ پیشاسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے بھیجی گئی افسران کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردی گئی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4بل منظوریقومی اسمبلی نے ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے متعلق 4 بلوں کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »