حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وفاقی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر کئی ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 45 فیصد تک کمی کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے89 ادویات کے مالیکیولز کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ڈریپ ذرائع کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کم سے کم 15 فیصد جب کہ زیادہ سے زیادہ 45 فیصد تک کمی کردی گئی ہے، ان میں دل کی مختلف اقسام کے امراض، دماغی امراض، کینسر ،پیٹ کے امراض، بچوں کے بخار، اینٹی بائیوٹیک ،سانس یا دمہ کے مرض کی ادویات شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت داخلہ کی امریکی اور ایرانی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایتوزارت داخلہ کی امریکی اور ایرانی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

تباہی کی جنگ سے قبل امریکا اور ایران میں ہندسوں کی جنگ چھڑ گئیتباہی کی جنگ سے قبل امریکا اور ایران میں ہندسوں کی جنگ چھڑ گئیایران اور امریکا کے درمیان جاری سخت ترین کشیدگی کے دوران ہندسے غیر معمولی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاریاسٹیٹ بینک کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاریwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

تہران:ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ اداتہران:ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ اداایران کے دارالحکومت تہران میں شہید ایرانی جنرل قاسم سیلمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ سپریم لیڈر ایت اللہ خامنہ ای نے قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-جدید مفید مشورے اور انجمؔ قریشی کی نظمzafar iqbal : ظفر اقبال:-جدید مفید مشورے اور انجمؔ قریشی کی نظمRead jadeel mufeed mashwary or anjum Quraishi ki nazam Column by zafar iqbal that is originally published on, Monday 06 2020 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 14:42:37