پاکستان کی جی ڈی پی کی روزانہ کی ویلیو 342 ارب روپے ہے، اس میں 190ارب روپے کا نقصان ہو جاتا ہے تو پھر باقی بچا کیا ہے
تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے۔
اس کا بریک اپ یہ ہے کہ جی ڈی پی کی گروتھ میں 144روپے کا نقصان ہے۔ برآمدات میں روزانہ 16ارب روپے،ٹیکس وصولیوں میں 26 ارب روپے،براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں تین ارب روپے، زرعی شعبہ میں بھی روزانہ 26 ارب روپے، صنعتی شعبہ کو 20.4 ارب روپے، سروسز میں نقصان کا تخمینہ 66 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ گزشتہ تین سال سے غیر یقینی کی جو صورتحال ہے، شاید پاکستان میں اس طرح سے پہلے کبھی نہ تھی، آئے روز احتجاج، دھرنے، لانگ مارچ اور اس طرح کی چیزیں ہمیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا کھانے کے سبب بھی آپ کو سر درد ہو سکتا ہے؟مِگرین یا سر درد کی اصل وجوہات معلوم نہیں اور نہ یہ معلوم کیا جاسکا ہے کہ کہیں یہ کوئی موروثی بیماری تو نہیں تاہم کچھ افراد کا کہنا ہے کہ کھانے اور مشروبات سمیت ایسی متعدد چیزیں ہیں جن کے استعمال کے سبب ان کے سر میں درد شروع ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھ »
دمے کا مرض بچوں میں یادداشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقمطالعے میں سائنس دانوں نے دو برس تک زیر معائنہ رہنے والے 473 بچوں سے حاصل ہونے والے نمونوں کا تجزیہ کیا
مزید پڑھ »
پھلوں کو سڑنے سے کیسے بچایا جائے؟پھلوں کو سڑنے سے بچانے کے لیے یہ ایک اقدام انتہائی مفید ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
کیا بابر آئندہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل ہوں گے؟ ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے لب کشائی کردیباسط علی نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ عاقب کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد بابر کا آسٹریلیا کیخلاف یہ میچ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشافقانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے بجائے مذاکرات سے معاملات حل کرے، گورنر پنجابپُرتشدد احتجاج سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، سردار سلیم حیدر خان
مزید پڑھ »