پھلوں کو سڑنے سے کیسے بچایا جائے؟

پاکستان خبریں خبریں

پھلوں کو سڑنے سے کیسے بچایا جائے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پھلوں کو سڑنے سے بچانے کے لیے یہ ایک اقدام انتہائی مفید ہو سکتا ہے

پھلوں کے پیالے میں رکھنا ایک عام سی بات لگتی ہے لیکن یہ دراصل انہیں ذخیرہ کرنے کے لئے بدترین جگہوں میں سے ایک ہےزیادہ تر لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہوتا کہ زیادہ تر پھل ایتھیلین گیس نامی مادہ پیدا کرتے ہیں، جو ایک قدرتی طور پر بننے والاہارمون ہے اور پھلوں کو پکنے کا سبب ہوتا ہے لہذا اس سے پھل زیادہ ذائقہ دار ہوجاتا ہے۔

جب پھلوں کے اوپر پھلوں کا ڈھیر لگایا جاتا ہے تو یہ ہوا میں بہت زیادہ ایتھیلین گیس خارج کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آس پاس کے تمام پھل تیزی سے خراب ہو جاتے ہیں اور کچھ ہی دنوں میں سڑ جاتے ہیں۔ کیلے کی عمر پہلے ہی مختصر ہوتی ہے اور یہ نہ صرف ایتھیلین گیس کے حوالے سے انتہائی حساس ہوتے ہیں بلکہ ان کے تنوں سے بہت زیادہ مقدار خارج بھی کرتے ہیں، لہٰذا بہتر ہے کہ کیلوں کو دوسرے پھلوں سے جتنا دور ہو سکے رکھا جائے۔

زیسٹ فوڈ سروس کے ماہرین نے بتایا ہے کہ آپ کیلے کو ترش پھلوں جیسے سنترے اور لیموں کے ساتھ ذخیرہ کرسکتے ہیں کیونکہ وہ گیس سے متاثر نہیں ہوتے ہیں۔ البتہ، وہ پھل جو حفاظتی پرت رکھتے ہیں ان کو کیلے کے ساتھ نہیں رکھنا چاہیے۔اس کے بجائے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ کیلے تازہ رہیں تو بہتر ہے کہ انہیں اپنے پھلوں کے پیالے سے علیحدہ پیالے میں رکھیں اور کیلے کے تنوں کو ڈھک دیں تاکہ گیس کم بنیں۔Nov 09, 2024 12:24 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقبچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقچائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہلکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہسیٹلائیٹ کو زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں چھوڑا جائے گا
مزید پڑھ »

حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گیحکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گیجن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

سعودی سرمایہ کار پالیسیوں کے عدم تسلسل پر معترضسعودی سرمایہ کار پالیسیوں کے عدم تسلسل پر معترضاس بات کو یقینی بنایائے جائے کہ ایک بار ہونے والے معاہدوں کو ہر صورت پایہ تکمیل کو پہنچایا جائے
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم کیسے پاس ہوئی26 ویں آئینی ترمیم کیسے پاس ہوئیقارئین آپ کو بتاتا ہوں کہ 26ویں آئینی ترمیم کیسے پاس ہوئی، میری ایک دوست سے بات...
مزید پڑھ »

شیر شاہ میں ’کمپیوٹر کے کچرے سے خالص سونا‘ کیسے نکلتا ہے؟شیر شاہ میں ’کمپیوٹر کے کچرے سے خالص سونا‘ کیسے نکلتا ہے؟کراچی میں شیر شاہ کی کباڑی مارکیٹ میں کمپیوٹر کے کچرے سے سونا کیسے نکلتا ہے اور یہ کام ہوتا کیسے ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:30:33