حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ

Sindh Govt خبریں

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ
Tax Evasion
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

۔ فوٹو فائلسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں شرجیل انعام میمن نے صوبے میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو سراہتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانے کی ہدایات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Tax Evasion

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہعید الفطر کے بعد نان فائلرز اور انڈر فائلرز کے موبائل فونز کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبرسندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبرسندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور: اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک اضافہ، موبائل چھیننے اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیںپشاور: اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک اضافہ، موبائل چھیننے اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیںشہر پر اب چوروں، ڈکیتوں اور راہزنوں کا راج ہے، گن پوائنٹ پر مصروف ترین بازاروں میں بھی موبائل چھین لیے جاتے ہیں: متاثرین
مزید پڑھ »

مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں جرائم ایک ماہ میں ختم ہونے چاہئیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی نے شہر صوبے میں جرائم ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی کی سربراہی میں صوبائی انصاف کمیٹی کااجلاس ہوا، چیف جسٹس نے امن و امان سے متعلق تفصیلی رپورٹس15دن میں طلب کر لیں۔ اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو...
مزید پڑھ »

وہ 5 لاکھ پاکستانی جن کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا جائیگا۔  مقامی انگریزی اخبار ’ دی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:05:23