کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی نے شہر صوبے میں جرائم ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی کی سربراہی میں صوبائی انصاف کمیٹی کااجلاس ہوا، چیف جسٹس نے امن و امان سے متعلق تفصیلی رپورٹس15دن میں طلب کر لیں۔ اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو...
سندھ میں جرائم ایک ماہ میں ختم ہونے چاہئیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حکمکراچی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی نے شہر صوبے میں جرائم ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمدعباسی کی سربراہی میں صوبائی انصاف کمیٹی کااجلاس ہوا، چیف جسٹس نے امن و امان سے متعلق تفصیلی رپورٹس15دن میں طلب کر لیں۔ اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو ہدایت کی کہ صوبے میں جاری جرائم ایک ماہ میں ختم ہونے چاہئیں،آئی جی موٹر ویز،ہائی ویزاور شہروں میں پٹرولنگ بڑھائیں، سٹریٹ کرائم ختم کرنے کے لیےپولیس فورس کی تعداد بھی بڑھائی جائے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ کوئی کتنا بھی طاقتور ہو اس کے خلاف کارروائی کی جائے، ہائیکورٹ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ہم 15دن کے بعد دوبارہ اجلاس کریں گے،تمام ادارے اپنی اپنی رپورٹس پیش...
آئی جی سندھ کا اجلاس میں کہنا تھا کہ ہمارے پاس 45ہزار کی فورس ہے جس میں سے 10ہزار اہلکار مختلف شخصیات کی سیکیورٹی پر تعینات ہیں ڈی جی رینجرز نے اجلاس میں کہا کہ رینجرز کے پا س اندرون سندھ میں اختیارات نہ ہونے کے برابر ہیں، رینجرز کو کراچی کی طرز پراندرون سندھ بھی اختیارات دیے جائیں۔"میری لسی بوڑھے مردوں کو جوان کر دیتی ہے" جیلے کی دکان کے باہر لسی بیچنے والے بابا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ماہ میں امن و امان یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹکراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں امن و امان یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
سندھ میں ڈاکوؤں نے2 ماہ میں 200 سے زائد شہری و تاجراغواءکرلیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں2 ماہ کے دوران 200 سے زائد شہریوں اور تاجروں کو ڈاکوؤں نے اغوا ءکیا جن میں سے تاوان کی ادائیگی کے بعد 50 کی رہائی عمل میں آسکی۔ کچے کے ڈاکو پہلے ہنی ٹریپ اور دیگر ذرائع سے تاجروں و شہریوں کو اغوا ءکرتے تھے لیکن اب ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری یہ ہے کہ ڈاکو نیشنل اور سپر ہائی وے پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو اغواء...
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
مزید پڑھ »
لاہور میں پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں وارداتوں میں کمیسال 2023 کی پہلی سہ ماہی میں جرائم کا 2024 کی پہلی سہ ماہی سے موازنہ کیا گیا جس کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 4 ہزار وارداتیں کم ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2024 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 41 ہزار 484 وارداتیں ہوئیں جبکہ سال 2023 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 45 ہزار 849 وارداتیں ہوئی تھیں۔پولیس...
مزید پڑھ »
گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ، عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہو گیا جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ...
مزید پڑھ »