حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اگست میں الیکشن؟ حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی Dialogue Meeting Kahani PTI PMLN

ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی اتحاد نے ستمبر میں الیکشن کروانے کا عندیہ دیا، پی ٹی آئی نے ستمبر میں الیکشن کو مسترد کر دیا۔

حکومتی اتحاد نے موقف اختیار کیا کہ معاشی حالات ایسے نہیں کہ فوری الیکشن ہو سکیں، ضروری ہے کہ بجٹ موجودہ اسمبلیوں سے ہی پاس کرایا جائے، حکومتی وفد نے اجلاس میں آئی ایم ایف سے معاہدے کا بھی ذکرکیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے بجٹ پیش کر کے جولائی میں انتخابات کرانے کی تجویزدی، پی ٹی آئی اور حکومتی اتحاد نے تجاویز پر اپنے قائدین سے مشاورت کرنے کے لئے وقت لے لیا۔متعلقہ خبریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (جاوید حسین) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات کے معاملہ پر مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Detail News: Government PTI tabletalk PTIofficial pmln_org ImranKhanPTI RanaSanaullahPK GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیگزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »

عام انتخابات کب کرائیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑی بیٹھک آج پھرہوگیعام انتخابات کب کرائیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑی بیٹھک آج پھرہوگیاسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:54:17