پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ DailyJang

ذرائع نے بتایا ہے کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں وفاقی حکومت اور تحریکِ انصاف انتخابی تاریخ پر لچک دکھانے کو تیار ہو گئیں۔تحریکِ انصاف کی جانب سے زیادہ سے زیادہ جولائی میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔تحریکِ انصاف کی کمیٹی نے اپنی ڈیمانڈز حکومت کے سامنے رکھیں، جبکہ وفاقی حکومت کی کمیٹی اپنی تجاویز آج پی ٹی آئی کے سامنے رکھے گی، وفاقی حکومت کی

کمیٹی نے لیڈر شپ سے مشاورت کا وقت مانگا ہے۔فواد چوہدری نے رائے دی کہ اسمبلی قبل از وقت ٹوٹنے پر الیکشن کے لیے آئین میں ترمیم لازمی ہو گی، آئین میں ترمیم کے بغیر انتخابات کرانے سے غلط روایت پیدا ہو گی، ترمیم کے بغیر الیکشن کرا دیے تو مستقبل میں کبھی الیکشن نہیں ہو سکیں گے۔پی ٹی آئی کی تجاویز پر وفاقی حکومتی کمیٹی آج مؤقف دے گی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (جاوید حسین) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات کے معاملہ پر مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیگزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگیوزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگیوزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاسپی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 19:29:50