حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا NawazSharif PTIGovernment WriteLetter UKGovt PMLN Pakistan PMImranKhan pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A
لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاجس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف علاج کروانے کے لئے کچھ ہفتے کی ضمانت لے کر بر طانیہ آئے تھے، وہ میڈیکل رپورٹس نہیں بھجواسکے لہذا انہیں ڈی پورٹ کیا جائے ۔ خط وزارت خارجہ نے پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد برطانوی حکومت کو بھجوایا ہے۔ خط میں پاکستانی حکومت نے برطانوی حکومت سے درخواست کی ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس بھجوایا جائے تاکہ وہ اپنی باقی سزا کو مکمل کر سکیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو دی جانے والی ضمانت ختم ہو چکی ہے اس لئے انہیں واپس بھیجا...
مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف علاج کروانے کے لئے کچھ ہفتے کی ضمانت لے کر بر طانیہ آئے تھے تاہم انہوں نے جو علاج کروانا تھا وہ اس حوالہ سے میڈیکل رپورٹس حکومت پاکستان کو نہیں بھجواسکے جس پر انہیں فوری پاکستان واپس بھجوایا جائے اور انہیں ڈی پورٹ کیا جائے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل پنجاب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو غیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے ا ن کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی تھی۔ جبکہ اتوار کے روز وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا Pakistan PTIGovt Letter BritishGovt NawazSharif MedicalReports pid_gov PTIofficial GOPunjabPK Marriyum_A
مزید پڑھ »
کیا حکومت نواز شریف کو پاکستان واپس لا سکے گی؟وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رجوع کرنے کے بیان کے بعد سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کی مدت ضمانت کا معاملہ، حکومت پاکستان نے برطانیہ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
رانا ثناءاللہ نے حکومت کو چیلنج کے ساتھ وارننگ بھی دے ڈالیفیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو لندن سے ڈیپورٹ کروا کر دکھائیں۔فیصل آباد میں یوتھ کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے ن لیگ پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے آج جو دعویٰ کیا
مزید پڑھ »