'نواز شریف کا مسئلہ بیماری نہیں، خاندان کو احتساب سے بچانا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کہ بیگم صفدر اعوان کو بچانے کے لیے شریف خاندان نت نئی تاویلیں پیش کررہا ہے،نواز شریف کا اصل مسئلہ بیماری نہیں، اپنے خاندان کو احتساب سے بچانا ہے،حکومت آل شریف کی شاہی خواہشات کا مزید احترام نہیں کرسکتی۔
لاہور سے جاری بیان میں وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کی غیر موجودگی میں نواز شریف کی علاج نہ کروانے کی ضد ڈرامے بازی ہے،بیگم صفدر اعوان مجرم ہیں، انہیں باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ عدلیہ اور حکومت نے ڈاکٹر عدنان اور مریم اورنگزیب کے واویلے کے بعد انسانی بنیادوں پر نواز شریف کو علاج کے لیے لندن جانے کی اجازت دی تھی،اب عدالتیں انہیں پکار رہی ہیں لیکن یہ بھائی، بیٹوں، سمدھی اور سارے خاندان سمیت لندن میں بیٹھے مزے کر رہے ہیں۔
وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کوٹ لکھپت جیل میں بیگم صفدر اعوان کی آمد کے بعد نواز شریف کی طبیعت مزید بگڑ جاتی تھی، ایسے میں ان کا لندن نہ جانا ہی نواز شریف کے لیے بہتر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ، حکومت کے میڈیکل بورڈ نے سر جوڑ لیےلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کے میڈٰیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے سر جوڑ لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہ کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایف بی آر کی طرف سے سندھ کی مبینہ غیرقانونی کٹوتیوں پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »
کے پی حکومت نے پشاور بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدیپشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تکمیل کی
مزید پڑھ »
مودی کی حکومت میں جنگ کا خطرہ ہے: شیخ رشیدمودی کی حکومت میں جنگ کا خطرہ ہے: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official PTIofficial narendramodi War DANGER
مزید پڑھ »
پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کروناوائرس سے پریشان حکومت کی مشکلات کم ہونے لگیںاسلام آباد: کروناوائرس سے پریشان حکومت کی مشکلات کم ہونے لگیں، کروناوائرس کی تشخیصی کٹس کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کی 10 تشخیصی کٹس جاپانی حکومت نے پاکستان کو عطیہ کی ہیں، جاپانی سفارت خانے نے ک
مزید پڑھ »