کروناوائرس سے پریشان حکومت کی مشکلات کم ہونے لگیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus
اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کی 10 تشخیصی کٹس جاپانی حکومت نے پاکستان کو عطیہ کی ہیں، جاپانی سفارت خانے نے کرونا کی کٹس این آئی ایچ حکام کے حوالےکر دیں۔
پاکستان نے جاپان سے کرونا ٹیسٹنگ کٹس فراہمی کی درخواست کی تھی، ایک ٹیسٹنگ کٹ کی مالیت 2ہزار امریکی ڈالر اور 50 ٹیسٹ ممکن ہوں گے، کرونا ٹیسٹنگ کٹس 31 جنوری کو پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھیں۔ ذرائع کے مطابق چین سے فضائی آپریشن معطل ہونے کے باعث کٹس پہنچنے میں تاخیر ہوئی، جاپان سے کرونا ٹیسٹنگ کٹس 2 فروری کو پاکستان پہنچنا تھیں۔
خیال رہے کہ چین میں کرونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہوگیا، ایک ہی دن میں 64 افراد جان سے گئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد425 ہوگئی ہے جبکہ چین نے کرونا وائرس سے نمٹنے میں کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین:کروناوائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائشچین:کروناوائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش China CoronaVirus Patient GiveBirth HealthyBabyGirl Heilongjiang InfectedLady
مزید پڑھ »
ٹیسٹ میچ سے قبل راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)روالپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،کرکٹ میچ سے قبل پولیس نے
مزید پڑھ »
سینیٹ،ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ سے متعلق بل پیش کرنے کی تحریکیں مستردسینیٹ،ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ سے متعلق بل پیش کرنے کی تحریکیں مسترد SenatePakistan Parliamentarians Allowances Salaries Increase Bill Resolutions Rejected pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟پاکستان کی طرف سے فضائی آپریشن کی ابتدائی طور پر بندش کے بعد چین کے ساتھ فضائی رابطہ بحال ہو گیا ہے جس کے بعد مسافروں کی چین سے پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »