حکومت سے مذاکرات، تحریک انصاف بجٹ سے پہلے اسمبلی تحلیل کی تاریخ کی خواہاں ARYNewsUrdu
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفد کو حکومت سے جلد مذاکرات مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
تحریک انصاف ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت بجٹ سے پہلے اسمبلی تحلیل کی تاریخ دے، اکتوبر میں الیکشن کی حکومتی ضد قابل قبول نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو عمران خان کی پیشی پر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Detail News: Government PTI tabletalk PTIofficial pmln_org ImranKhanPTI RanaSanaullahPK GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک سے عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ، عمران خان کی طرف سے ضمانت کی درخواست دائرکی جائے گی۔
مزید پڑھ »
حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کا وفد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیاحکومت سے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کا وفد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا PTI Meeting Parliamenthouse Fawadch Shahmehmood
مزید پڑھ »