حیات آباد خود کش دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

حیات آباد خود کش دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

خود کش حملہ آور کا چہرہ صاف ہے اوراس سے نشاندہی ہوسکتی ہے، حملہ آور کے چہرے کی تصاویر شناخت کیلئے نادرا بھیج دی گئی ہے: ذرائع

ذرائع کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیسز نمبر پولیس نے حاصل کرلیا۔

ذرائع نے بتایاکہ بارودی مواد گاڑی کی ڈگی میں رکھا گیا تھا، خطرناک قسم کا بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ - ایکسپریس اردوپشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ - ایکسپریس اردومتعدد اہلکار زخمی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، حملہ آور گاڑی میں ہی تھا، پولیس
مزید پڑھ »

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکاپشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکاایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:46:14