پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا

پاکستان خبریں خبریں

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا ٹارگٹ سکیورٹی فورسز کے اہلکار تھے، زخمیوں میں سے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے— فوٹو: سوشل میڈیا پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا ٹارگٹ سکیورٹی فورسز کے اہلکار تھے، زخمیوں میں سے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔2023 کی تیسری سہ ماہی کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحقاسلام آباد: ٹریفک حادثے میں رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحقاسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر طارق فضل چوہدری کے بیٹے عنزہ طارق کی گاڑی بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا ئی
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگےپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے09:21 PM, 17 Jul, 2023, پاکستان, پشاور:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز  کی تشکیل کے کچھ دیر بعد ٹوٹ پھوٹ شکار ہوگئی اور ارکان کی جانب سے پارٹی میں
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتپرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتپشاور میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا و سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

موٹر سائیکل سوار لٹیرے ایک ہی علاقے میں 10 سے زائد وارداتیں کر کے فرارموٹر سائیکل سوار لٹیرے ایک ہی علاقے میں 10 سے زائد وارداتیں کر کے فرارموٹر سائیکل سوار لٹیرے ایک ہی علاقے میں 10 سے زائد وارداتیں کر کے فرار arynewsurdu
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتیاسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتینوکری کا جھانسہ دے کر 3 افراد نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی، اس دوران ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 01:19:40