پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے

پشاور:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کی تشکیل کے کچھ دیر بعد ٹوٹ پھوٹ شکار ہوگئی اور ارکان کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کی تردید ہونے لگی۔اب تک نو افراد پارٹی میں شامل ہونے کی تردید کرچکے ہیںمزید کے آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر محمد جان، افتخار مشوانی، ملک شوکت، تاج محمد خان، پیر مصور خان اور ساجدہ ذوالفقار نے پرویز خٹک کی نئی جماعت میں شمولیت کی تردید کی...

اس کے علاوہ سابق ایم پی اے سوات عزیز اللہ خان گراں اور سابق ایم پی اے ایبٹ آباد قلندر خان لودھی ، سابق رکن اسمبلی لوئر دیر اعظم خان نے بھی پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ آخری سانس تک پی ٹی آئی اور چیئرمین کا وفادار رہوں گا۔سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ آغاز پر ہی اراکین کے تردیدی پیغامات اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ پارٹی کی سیاسی منظر نامے میں کوئی حثییت نہیں...

پرویز خٹک نےپی ٹی آئی پارلیمینیرینز کے نام سے نئی پارٹی کا باقاعدہ اعلان کیا اور دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکان اسمبلی نے شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے بنا لی۔پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے بنا لی۔پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے بنا لی۔ PTIParliamentarian PervaizKhattak NewPoliticalParty Pakistan MahmoodKhan Peshawar Politicians PervezKhattakPK ECP_Pakistan IMMahmoodKhan
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کی جماعت سے کئی سابق اراکین اسمبلی کا اعلان لاتعلقیپرویز خٹک کی جماعت سے کئی سابق اراکین اسمبلی کا اعلان لاتعلقیپرویز خٹک کی نئی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے اعلان کے ساتھ ہی کئی رہنماؤں نے اظہار لاتعلقی کر دیا۔ تفصیلات جانیے: pervaizkhattak pti_parliamentarians DailyJang
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلانپرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلانپشاور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلانپرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلانسابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین‘ کا اعلان - BBC Urduپرویز خٹک کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین‘ کا اعلان - BBC Urduپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک نے پشاور میں ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انھیں تقریباً 57 سابق اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »

’میری جان کو خطرات لاحق ہیں‘ عمران خان نے نیب کو خط لکھ دیا’میری جان کو خطرات لاحق ہیں‘ عمران خان نے نیب کو خط لکھ دیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:57:22