پرویز خٹک کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین‘ کا اعلان - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

پرویز خٹک کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین‘ کا اعلان - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پرویز خٹک کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت ’پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین‘ کا اعلان تفصیل بی بی سی اردو پر :

بلوچستان کے شہر ژوب میں گذشتہ شب ایک مرتبہ پھر چھائونی پرحملہ ہوا ہے لیکن حملہ آور چھائونی میں داخل نہیں ہوسکے۔

انتظامیہ کے سینئر اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی بروقت کاروائی کی وجہ سے حملہ آور چھائونی کے اندرداخل نہیں ہوسکے۔ انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پانچ روز کے دوران ژوب چھائونی پریہ دوسرا حملہ تھا۔ بدھ کو ہونے والے حملے میں 9 سکیورٹی اہلکارمارے گئے تھے جبکہ جوابی کاروائی میں پانچ حملہ آوربھی ہلاک ہوئے تھے۔ایک خاتون سمیت چار عام شہری بھی اس حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ژوب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اندازاً ساڑھے 320 کلومیٹر کے فاصلے پرشمال مشرق میں واقع ہے۔

رواں سال مئی کے مہینے میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق کے قافلے پربھی ژوب شہر کے قریب ایک خود کش حملہ ہوا تھا جس میں چار افراد زخمی ہوئے تھے۔ نہ صرف ژوب میں ماضی میں بدامنی کے اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں بلکہ دو جولائی کو ژوب سے 50کلومیٹر دورضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر کے علاقے میں پولیس اور ایف سی کی چیک پوسٹوں پر بھی حملے ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی چھٹی پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پر قبضہ کرنے پر غورعمران خان کی چھٹی پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پر قبضہ کرنے پر غور11:07 AM, 16 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سابق و زیردفاع پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلانپرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلانسابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

ن لیگ کے نہ لینے پر پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا: انکشافن لیگ کے نہ لینے پر پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا: انکشافسابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی میں میرے ساتھ بھی برا ہوا‘، پرویز خٹک نے ہشام انعام کو کہانی بتادی’پی ٹی آئی میں میرے ساتھ بھی برا ہوا‘، پرویز خٹک نے ہشام انعام کو کہانی بتادیپرویز خٹک نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی
مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجچوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجچوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات ⬇️ ChPervaizElahi PTILeader LahoreHighCourt Detained Challenge PMLNGovt PunjabGovt DCLahore PTI GovtofPunjabPK DCLahore ChParvezElahi PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:52:28