سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ DailyJang
ذرائع کے مطابق پرویز خٹک پریس کانفرنس کے ذریعے نئی جماعت کا اعلان کریں گے۔
پرویز خٹک نے خیبر پختون خوا کے 13 سابق ممبرانِ اسمبلی سے رابطہ کیا تھا، پی ٹی آئی کے 6 سابق ممبرانِ اسمبلی نے پرویز خٹک کے ساتھ چلنے سے معذرت کی۔ پرویز خٹک نے نئی جماعت سے متعلق فواد چوہدری سے بھی رابطہ کیا، تاہم اب فواد چوہدری استحکامِ پاکستان اور پرویز خٹک نئی جماعت کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پرویز خٹک کی جانب سے 50 سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز سے رابطوں کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیاپرویزخٹک نے (ن) لیگ میں جانے کے لیے رابطے کیے تھے لیکن (ن) لیگ کی طرف سے انکارپرپرویزخٹک کا متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن پرانی مردم شماری پر الیکشن کروانے کا پابند ہوگا، رانا ثناءایم کیو ایم کا بھی یہی موقف ہے وہ بھی نئی مردم شماری کے نتائج سے غیرمطمئن ہے تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PMLN PDM PPP MQM DailyJang
مزید پڑھ »
پرویز الہی کی روبکار جاری رہائی کا امکانچوہدری پرویز الہی کی روبکار جاری کر دی ہے جس کے بعد پرویز الہی کے رہائی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے بنکنگ کورٹ نے پرویز الہی کےضمانتی مچلکے
مزید پڑھ »
پرویز خٹک نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خاموشی توڑ دیپرویز خٹک نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »