پرویز الہی کی روبکار جاری، رہائی کا امکان مزید تفصیلات ⬇️ PerwazElahi PTI Bail Court Case
منظور کرنے کے بعد روبکار جاری کر دی ہے۔راسخ الہی کی جانب سے پرویز الہی کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے گئے ہیں۔ایف آئی اے بنکنگ کورٹ نے پرویز الہی کے ضمانت کے مچلکے منظور کر لیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کے حقیقی بیٹے ہونے کی باعث راسخ الہی ضمانت نہیں دے سکتے ہیں۔یہ اس وقت خود کیس میں ملزم ہین اور انکا ابھی ٹرائل ہونا باقی ہیں۔ جس پر عدالت نے کہا کہ آپ اس میں کوئی لیگل بات
بتائیے۔ایف ائی اے کی جانب سے کہا گیا کہ یہ لیگل بات ہی ہیں کہ کیا پہلے سے کسی کیس کا ملزم ہو تو ملزم کی ضمانت نہیں ہو سکتی۔ پرویز الہی کے وکیل نے کہا کہ ہم نے ضمانت کی رقم ہی عدالت میں جمع کروا دی ہیں۔ نواز شریف کے مچلکے بھی انکے بھائی شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے تھے ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ بیل کے دلائل نہیں ہیں جو اپ دے رہے ہیں ،یہ ہم ضمانتی مچلکے منظور کرتے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات عدالت طلبانسداد دہشتگردی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ ہونے پر ڈی آئی جی
مزید پڑھ »
پرویز الہیٰ کی آج رہائی کا امکانلاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے بینکنگ کورٹ میں جمع کرادیئے گئے، جس کے بعد پرویز الہی کو رہا کرنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی قرض کے ساتھ پاکستان پر مزید شرائط عائد ، ایک اور منی بجٹ آنے کا خدشہاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی قرض کے ساتھ مزید شرائط کے باعث حکومت کی جانب سے ایک اور منی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کے آج بھی رہا نہ ہونے کا امکانپولیس کی بھاری نفری اور بکتربندی گاڑی کیمپ جیل کے باہر موجود ہے
مزید پڑھ »