واقعے میں ماں اور بیٹے کو معمولی نوعیت کے زخم آئے، ریلوے حکام
حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر ماں اور بیٹے کے چلتی ٹرین کے نیچے پھنسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ریلوے حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی رات اس وقت پیش آیا جب کراچی سے پنجاب جانے والی شالیمار ایکسپریس پلیٹ فارم پر پہنچی۔ متاثرہ خاتون کو اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ٹرین میں سوار ہونا تھاکہ اچانک بچہ ٹریک پر گر گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 سالہ بچے کو سر پر چھرے مار کر زخمی کرنے والا گرفتارملزم نے گلی سے گزرنے والے بچے کو ڈرانے کے لیے فائر کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
امریکا؛ پائلٹ نے آخری لمحے میں طیارے کو دوسرے جہاز کیساتھ ٹکرانے سے بچالیا؛ ویڈیو وائرلشگاگو ایئرپورٹ پر پائلٹ کی حاضر دماغی نے خوفناک حادثے سے بچالیا
مزید پڑھ »
نسیم شاہ سے مشابہت رکھنے والے شخص کی ویڈیو وائرلاندرونی گاٹ لیٹنٹ تنازعہ پر اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے نسیم شاہ سے مشابہت رکھنے والے شخص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
سابق کپتان نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو 'برگر بچے' قرار دیدیا، ویڈیو وائرلچیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا 23 فروری کو شیڈول ہے
مزید پڑھ »
پہلی ششماہی میں گردشی قرضہ 2.384 ہزار ارب روپے تک محدودحیدرآباد اور سکھر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے سب سے زیادہ 82 ارب روپے کے نقصانات کیے
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے لاہور کے مسافر خانے میں سگریٹ میں چرس بھرنے کے واقعے کی تردید کردیوینڈر کے مطابق وہ سیگریٹ کو نوش کرنے کے لئے نرم کر رہا تھا، کسی نامعلوم شخص نے ویڈیو بناکر وائرل کردی
مزید پڑھ »