حیدرآباد کی نورمسجد میں موجود تمام افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں، میران یوسف CoronaVirus sindhgovernment sindhlockdown DawnNews
حیدر آباد میں حکام نے تبلیغی جماعت کے 36 ارکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔
ان کا کہنا تھا کہ نئے کیسز نورمسجد سے رپورٹ ہوئے ہیں جہاں پہلے ہی تبلیغی جماعت کے 200 ارکان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ انتظامیہ نے نور مسجد میں موجود تبلیغی جماعت کے ارکان سے نمونے حاصل کرنے کے بعد 90 افراد کو سکھر میں لیبر کالونی فلیٹس میں منتقل کردیا تھا جس کو قرنطینہ مرکز بنایا گیا ہے۔سندھ میں تبلیغی جماعت کے اراکین کی موجودگی پر حکام پریشان
حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد کے رہائیشیوں نے اسی خوف کی وجہ سے پولیس کو مکی مسجد میں تبلیغی جماعت کے ارکان کی موجودگی سے پولیس کو آگاہ کیا جن کو مسجد کے اندر تک محدود کردیا گیا۔خیال رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس کراچی میں 26 فروری کو پیش آیا تھا جس کے بعد صوبے میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم گزشتہ چند دنوں میں یہ تعداد پنجاب میں زیادہ ہوئی ہے اور اب سندھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایبٹ آباد میں بھی کورونا وائرس کا مریض انتقال کرگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »