ایبٹ آباد میں بھی کورونا وائرس کا مریض انتقال کرگیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ایبٹ آباد میں بھی کورونا وائرس کا مریض انتقال کرگیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

abbottabad

ایبٹ آباد: کورونا وائرس کے باعث ایبٹ آباد میں ایک شخص انتقال کرگیا ہے، وائرس کے باعث ملک بھر میں آج ہونے والی اموات کی تعداد تین ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں مہلک وبا سے مزید مریضوں کی ہلا کت کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد صوبے میں وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

دوسری جانب کورونا وائرس کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد پندرہ سو چھبیس ہوگئی ہے، جن میں سے گیارہ ابھی تک تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہیں جبکہ اٹھائیس مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس، کراچی کے ہسپتال میں تشخیص کی سہولت عارضی طور پر بنداسلام آباد کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس، کراچی کے ہسپتال میں تشخیص کی سہولت عارضی طور پر بنداسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ہاسٹل میں موجود دیگر 30 ڈاکٹروں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کراچی کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کے لیے مخصوص کی گئی سکریننگ اور ٹیسٹنگ کی سہولت کو تاحال بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاشاہد خاقان عباسی نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد : قرنطینہ منتقل ہونے والے ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہاسلام آباد : قرنطینہ منتقل ہونے والے ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہاسلام آباد : پولی کلینک کےقرنطینہ منتقل ہونے والے ڈاکٹروں کےکوروناٹیسٹ کافیصلہ کرلیا گیا ، قرنطینہ میں منتقل افرادمیں 26 ڈاکٹر، عملے کے 4 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 05:14:03